Game of Thrones - A Knight of the Seven Kingdoms - A New Netflix Series

Game of Thrones - A Knight of the Seven Kingdoms - A New Netflix Series

A Blog by Muhammad Talha Shafiq 


تو بھائی آنے والا ہے وہ شہکار جس کا تھا ہم سب کو انتظار شاید مجھے ہی انتظار تھا۔

اگر آپ میری طرح گیم آف تھرانز سیریز اور ہاؤس آف ڈریگن کے فین ہو تو آپ نے ضرور کتابوں کو بھی دیکھا ہوگا کہ کیا کیا اسٹوریز آنے والی ہیں اور کس کس پر آنے والی ہیں۔ میں نے 

ASOIAF UNIVERSE 

کی چند کتابیں پڑھي ہیں۔

اور بقول حضرت جورج آر آر مارٹن کے اس یونیورس کی سات اسپن آف آنیوالی ہیں جن میں سے تین انیمیٹڈ ہوں گی

آنے والی سیریز میں سے ایک کا نام ہے 

A Knight Of The Seven Kingdoms 

The Hedge Knight

باقی آنے والی سیریز پر پھر کبھی تبصرہ کریں گے۔

اس سیریز کی کہانی بھی حضرت جورج آر آر مارٹن نے ہی لکھی ہے میرے اندازے کے مطابق یہ سیریز انکے تین ناولز پر مشتمل ہو گی جن کے نام 

 1.The Hedge Knight 

2.The Sworn Sword 

3.The Mystery Knight 

ہیں 

میں نے یہ تینوں پڑھي ہیں تو انکے ٹوٹل پیجز لگ بھگ ایک ہزار کے قریب ہوں بنتے ہیںاورشاید ان تینوں کوملاکرا ایک کتاب بھی تشکیل دی گئی ہے۔

اب بات کرتے ہیں تھوڑی سی اسکی بیک گراؤنڈ پر تاکہ آپ جب سیریز دیکھیں تو سمجھنے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے۔ 

تو یہ اسٹوری ہوگی گیم آف تھرانز کے لگ بھگ 

ایک سو اسی سال پہلے کی اور ہاؤس آف ڈریگن کے تقریباً ساٹھ ستر سال بعد کی اس میں مین ہیرو سر ڈنکن ہوں گے جن کا ذکر جافری کرتا ہے ۔

اس سیریز کے پہلے سیزن کے ٹوٹل چھ اقساط ہوں گی ۔

اس سیریز میں شاید اتنا مزہ آئیگا جتنی آپ کی سوچ ہے سب سے پہلے تو جنہوں نے گیم آف تھرانز دیکھی ہے اس میں آپ نے میسٹر ایمن دکھایا گیا تھا جو کہ جون سنو کے ساتھ ہوتا ہے اور جب وہ اپنی محبوبہ کے بارے میں بتاتا ہے اس موٹے کو 

She is more real than you are I can see her 

تو مجھے تب ہی تمنا ہوئی تھی کہ اسکے پاسٹ کو دکھایا جائے تو اس سیریز میں اسکے پاسٹ کو اور اسکی محبوبہ کو بھی دکھایا جائیگا دونوں ہی نوجوان ہوں گے۔

دوسری کہ آپ نے ہاؤس آف ڈریگن کے آخری قسط میں جب ڈیمن کو وجنز ہوتے ہیں تو اسے ایک آدمی بھی نظر آتا ہے جس کا نام 

Bloodraven 

ہے یا پھر 

three eyed raven 

ہوتا ہے۔

یہ موصوف بہت ہی زیادہ والے حر ۔۔ا می ہوتے ہیں یقیناً انکا کریکٹر آپ کو بہت مزہ دیگا اور جناب ہوتے بھی ناجائز ہیں تو آپ کو پتہ ہی ہوگا۔

اسکے بعد ایک دوسرا بہترین کریکٹر جو اس میں ہونے والا ہے وہ ہے

Daemon Blackfyre 

یہ موصوف بھی رابرٹ کی طرح ایک بغاوت کریں گے اور وہ بغاوت کوئی عام بغاوت نہیں ہوگی بلکہ آپ اسے 

Roberts Rebellion 

سے کمپیئر کر سکتے ہو بس اسکے سامنے رہیگار اور سر آرتھر کے علاوہ کوئی نہ تھا اور یہاں پر بہت ہی قابل یودھا ہوتے ہیں 

daemon 

خود ایک ناجائز ہوتا ہے 

تیسری جو چیز آپ کو اس میں دیکھنے کو ملے گی وہ ہے کچھ شاندار جنگیں 

جن میں 

1.Battle Of Redgrass Field 

2.Battle of trident (یہ دوسری تھی نہ کہ رابرٹ والی)

3.Tourney At Ashford 

اور بھی بہت کچھ اس میں شامل ہے کچھ اہم ایونٹس

جیسے کہ کنگ ڈیرن کا مرنا 

اور 

Trial Of Seven 

اس کے بارے میں زیادہ بتاؤں گا نہیں نہیں تو اسپائلر ہوجائےگا یہ آپ کو یقیناً پسند آئے گا باقی بات کرتے ہیں کہ اس کے کتنے سیزن آئیں گے میرے حساب سے تو تقریباً پانچ تو آنے چاہیے باقی ایچ بی او والوں کی مرضی۔

اچھا آپ کو 

Hedge Knight 

کا مطلب تو بتایا ہی نہیں اصل میں یہ لفظ ان کے لیے استعمال ہوتا ہے

یہ آپ کو آسان الفاظ میں سمجھاؤں تو ایک ایسا يودھا جو کسی کا غلام نہیں کسی کی طرف سے حلف نہیں لیا جیسے کہ جیمی یا کرسٹن یا سر آرتھر ڈین نے لیا ہے۔

اس میں آپ کو باقی ہاؤسس بھی دکھیں گے جن کو کہیں نہ کہیں گیم آف تھرانز میں مینشن کیا گیا ہے جیسے کا


House Targaryen, House Blackfyre, House Lannister, House Tyrell, House Baratheon, House Arryn, House Redwyne, House Ashford, House Fossoway, House Masys, House Hardyng, House Butterwell, House Osgrey, House Brax, House Lothston, House Smallwood, House Haigh, House Swyft, House Reyne, House Tarly, House Hightower, House Florent, House Merryweather, House Peake.

اور اسکے علاوہ انکا بھی ذکر ہے لیکن کم 


House Stark, House Greyjoy, House Seaworth, House Martell, House Frey, House Bolton, House Karstark, House Mormont, House Cerwyn, House Hornwood, House Manderly, House Glover, House Forrester


اگر آپ کمنٹس کریں تو میں اِس پر اور لکھ سکتا ہوں جیسے کہ آنے والی سیريز اور اس پر تھوڑا بہت تبصرہ ہاؤسس پر انکی ہسٹری جیسے کہ ہاؤس اسٹارک پر 

یا لینسٹر پر یا کسی مخصوص کریکٹر پر جیسے کہ


Aegon The Conqueror 

یا پھر 

ahoka

یا چند ایسے اور 

کمنٹس میں بتائیں۔


Muhammad Talha Shafiq 

Comments

Popular posts from this blog

Haqeeqat (1998) - The Best Horror Drama of Pakistan Television Network (PTV)

Paetongtarn Shinawatra - Youngest Prime Minister of Thailand

Pakistan Journey from 14 August 1947 to 14 August 2024 and Our Responsibilities